the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15مارچ(ایجنسی) حکومت نے پی ایف کے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے. اس تبدیلی کے بعد کچھ خاص موقعوں پر آپ پی ایف کی رقم سے زیادہ پیسہ نکال سکیں گے.

Employee Provident Fund (EPF) کے قوانین میں تبدیلی کے بعد گھر خریدنے، گھر بنوانے یا زمین خریدنے جیسے کاموں کے لئے آپ کو 90 فیصد تک رقم نکال سکتے ہیں.


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
لیبر اور روزگار ریاست وزیر بڈارو دتاتریہ نے بدھ کو راجیہ سبھا کے لیے ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی.

دتاتریہ نے بتایا کہ سال 2015-16 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، 31 مارچ 2016 کو EPF رکن اکاؤنٹس کی کل تعداد 17.14 کروڑ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.